ایکنا تھران- انسانی حقوق کی نگران تنظیم نے میانمار میں روہنگیا مظالم کی تقحیقات کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ روهینگیا پناہ گزینوں کے لیے سال 2022 بدترین موت کا سال تھا.
خبر کا کوڈ: 3513660 تاریخ اشاعت : 2023/01/24
ایکنا تھران- اسلام و مسلمانوں کے حوالے سے سال 2022 میں مختلف نشیب و فراز دیکھے گیے تاہم ان میں ایک مسلمان ملک قطر میں ورلڈ کپ کا کامیاب انعقاد ایک روشن پہلو شمار ہوتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513531 تاریخ اشاعت : 2023/01/07